سال 2015ء : قومی ٹی ٹونٹی باوٴلرز حریف ٹیموں کیلئے مشکلات پیدا کرنے میں ناکام
پیر 30 نومبر 2015 13:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)تجربہ کار باوٴلرز کی خدمات حاصل نہ ہونے کے باعث 2015ء قومی ٹی ٹونٹی باوٴلرز کے لیے بدترین سال ثابت ہورہا ہے۔
(جاری ہے)
گرین شرٹس کے باوٴلر زنے رواں سال اب تک 7.72رنز فی اوور کی اوسط سے رنز دیئے ہیں جو کسی ایک میں ان بدترین پرفارمنس ہے ،پاکستانی باوٴلرز کو حریف ٹیم کی ہر وکٹ حاصل کر نے کے لیے 28.39کی اوسط سے رنز دینا پڑے ہیں جو ا س فارمیٹ میں ان کی بے بسی کی داستان سنا رہا ہے۔
یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین ٹاپ 3باوٴلرز پاکستانی ہیں تاہم آف سپنر سعید اجمل کے ایکشن کا باوٴلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد نئے ایکشن کے ساتھ ان کی مایوس کن واپسی اور فاسٹ باوٴلر عمر گل کے زخمی ہونے کے بعد قومی ٹیم کو اس شعبے میں بھی انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.