
ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پیر 30 نومبر 2015 16:29
اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان اپنے سابق شوہر کے خلاف بیانات تحریری طور پر معافی معانگیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان کو 10 کروڑ روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا ۔
نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریحام خان اپنے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کے خلاف بیانات پر تحریری طور پر معافی مانگیں اگر ریحام خان نے 15 یوم میں تحریری معافی نہ مانگی گئی تو ان کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے گی نوٹس ایڈووکیٹ ڈاکٹر محمود جہانگیری کی جانب سے بھیجا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
مریم نواز کی پنجاب حکومت پنشن میں سب سے کم اضافہ کرنے والی صوبائی حکومت
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
-
شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر
-
ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس
-
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں مخصوص نشستو ں کے مقدمے میں فاضل جج اور وکیل فیصل صدیقی کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
-
ٓوزیرِ اعظم نے آئی ٹی ایکوسسٹم کو بہتر بنانے سے متعلق اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.