روسی طیارے کے پائلٹ کی لاش انقرہ سے خصوصی پرواز کے ذریعے روس پہنچ گئی
پیر 30 نومبر 2015 16:40
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) ترک فضائیہ کی جانب سے مار گرائے جانے والے روسی طیارے کے پائلٹ کی لاش انقرہ سے خصوصی پرواز کے ذریعے روس پہنچ گئی جہاں اسکی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خصوصی پرواز کے ذریعے روسی پائلٹ اولیگ پیشکوف کی لاش کو انقرہ سے روس کے لیے روانہ کیا گیاتھا ۔
(جاری ہے)
ترک سرحدی حدود کی مبینہ خلاف ورزی کے نتیجے میں طیارہ تباہ کرنے کے باعث یہ پائلٹ جہادیوں کے ہاتھوں زمین پر پیراشوٹ کے ذریعے اترتے ہی ہلاک کر دیا گیا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ ایکترکی کی طرف سے تباہ کیے جانے والے روسی طیارے میں سوار دوسرا پائلٹ بچ گیا تھا، جو روس پہنچ چکا ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ جب یہ جہاز تباہ کیا گیا، اس وقت وہ شامی فضائی حدود میں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.