ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشتگردی کی خفیہ اطلا عات پر کار روائی، 3مبینہ دہشتگرد گرفتار
منگل 1 دسمبر 2015 12:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلا عات پر کار روائی کرتے ہوئے 3مبینہ دہشتگرد گرفتارکر لیے ہیں،ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز محکمہ انسداد دہشتگردی کے اہلکاروں نے ڈیرہ اسمائیل خان میں کار روائی کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو گرفتار کر کے 5کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق کارروائی حساس اداروں کے اطلاع پر کی گئی ،کارروائی میں 3دہشتگروں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 5کلو بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.