سیدعلی ہجویری کے972ویں عرس کی تقریبات شروع ہوگئیں
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء)صوبائی دارالحکومت میں سید علی ہجویری کے 972 ویں عرس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغازآج چراغاں سے ہوگالاہور تقریبا 1000 سال سے شیخ علی ہجویری داتا گنج بخش کے نام سے جانا جاتا ہے اور عرف عام میں اس شہر کو داتا کی نگری کہا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
سید علی ہجویری اپنے مرشد کے حکم پر لاہور پہنچے اور پھر جو یہاں سے اسلام کی روشنی پھیلنے کا سلسلہ جاری ہوا تو اِس کی کرنوں نے ایک عالم کو منور کردیا۔
اْنہیں دنیا سے رخصت ہوئے 972 سال گزر چکے لیکن ان کا فیض آج بھی جاری ہے۔ اپنے دور کے بے شمار علمائے کرام سے علم کی جو دولت حاصل کی اسے درس و تدریس اور اپنی تصانیف کے ذریعے بھرپور طور پر تقسیم کیا۔ جن کی لکھی ہوئی کتاب کشف المجوب کو تصوف کی کتب کا سردار قرار دیا جاتا ہے۔ دنیائے تصوف میں مقام کا یہ عالم کہ خواجہ معین الدین اجمیری نے 1639ء اور پھر بابا فرید الدین گنج شکر جیسے بزرگوں نے کسب فیض کے لیے آپ کے مزار پر چلہ کشی کی۔مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.