5اضلاع کی تحصیلوں کی تعداد میں” اضافہ“ کرنے کا انکشاف،صوبائی حلقوں کی تعداد بھی بڑھے گی
منگل 1 دسمبر 2015 16:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم دسمبر۔2015ء)پاکستان کے سب سے برا صوبہ پنجاب کے 36اضلاع میں سے پانچ اضلاع کی پہلے سے موجود تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ کی حکمت عملی تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
بلدیاتی الیکشن میں جہاں یونین کونسل اور اور وارڈز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سیاسی حلقوں کی صوبائی تعداد میں بھی اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے،تاہم مذکورہ اضلاع میں ایک ایک تحصیل کا ضافہ کیا جائے گا جو ممکنہ عام انتخابات2018 سے پہلے فائنل کر لیا جائے گا۔
پنجاب سے وابستہ ایک سینئر سیاست دان نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ آبادی کے حساب سے ہونے والی تقسیم میں 5اضلاع کی تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ صوبائی حلقے بھی بڑھیں گے ۔تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ پر وزیر اعظم کے ساتھ قانونی مشاورت کے بعد ہی سمری تیار کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.