یواے ای میں بھی پاکستان کیلئے حالات بدلنے لگے،اپنے ”ہوم گراؤنڈز“ پر پاکستانی ٹیم فتوحات کیلئے ترسنے لگی
منگل 1 دسمبر 2015 16:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) یواے ای میں بھی پاکستان کیلئے حالات بدلنے لگے،اپنے ”ہوم گراؤنڈز“ پر پاکستانی ٹیم فتوحات کیلئے ترسنے لگی ہے جس نے یواے ای کے میدانوں پرکھیلے گئے آخری گیارہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سے صرف تین میں کامیابی حاصل کی ہے۔
(جاری ہے)
سری لنکن ٹیم پر لاہورحملے کے بعد یواے ای کے میدان پاکستانی ٹیم کیلئے ہوم گراؤنڈزبن چکے ہیں جہاں ابتدائی طورپر پاکستان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا مگر اب وہاں بھی پاکستان کیلئے حالات بدل چکے ہیں۔
جہاں پاکستان ٹیم دس فتوحات کے بدلے 13 میچوں میں ناکام ہوچکی ہے۔انہی میدانوں پر پاکستان نے پہلے 12 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں سے سات جیتے تھے مگراس کے بعد کھیلے گئے آخری گیارہ میچوں میں سے اْسے صرف تین کامیابیاں مل سکی ہیں۔ حالیہ سیریز کے بعد پاکستان کا انگلینڈکے خلاف یواے ای میں ٹوئنٹی20 ریکارڈ مزید بدتر ہوکر 2-5ہوگیاہے یعنی پانچ شکستوں کے بدلے صرف دو فتوحات ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.