غازی آباد تھانے کے قریب 2گروپوں میں تصادم ،4افراد شدید زخمی
منگل 1 دسمبر 2015 18:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) غازی آباد تھانے کے قریب 2گروپوں میں تصادم میں4افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق الیاس گروپ اور ملک جاوید گروپ میں کافی عرصہ سے دشمنی چلی آرہی تھی۔دونوں گروپوں میں ایک دوسرے کیخلاف تھانے میں درخواست بارای چل رہی تھی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز غازی آبادکے سامنے دونوں گروپوں کے4افرادمیں تصادم ہوگیا۔
جھگڑے میں چھریوں کا آزادانہ استعمال کیاگیا۔ملک جاوید کی کمر میں تیزدارآلہ کے گہرے زخم آئے ہیں۔پولیس نے دونوں پارٹیوں کے افرادکو تھانے لے آئی جبکہ مغروب افراد کا میڈیکل کروانے کیلئے ہسپتال بھیجاگیا ہے۔مقدمہ کے تفتیشی سب انسپکٹرمحمد وسیم نے بتایاکہ دونوں پارٹیوں میں دیرینہ رنجش چلی آرہی ہے۔میڈیکولیگل رپورٹ کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.