ریلوے مسافروں کی حفاظت کیلئے دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر تربیت یافتہ کمانڈوزتعینات کئے گئے ہیں، شارق جمال خان
ہیلپ لائن کے ذریعے دوران سفر گمشدہ بچوں کوچائلڈپروٹیکشن بیوروکے سپردکردیاجاتاہے،مسافروں کی جان و مال کے لئے بھرپوراقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس
منگل 1 دسمبر 2015 18:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) ریل کے ذریعے پاکستان کاسفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کیلئے دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر تربیت یافتہ کمانڈوزتعینات کیئے گئے ہیں۔ٹکٹوں یارسواریوں کے حوالے سے بلیک میلنگ کامکمل خاتمہ کردیا گیاہے۔ہیلپ لائن کے ذریعے دوران سفر گمشدہ بچوں کوچائلڈپروٹیکشن بیوروکے سپردکردیاجاتاہے۔
مسافروں کی جان و مال کے لئے بھرپوراقدامات کئے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شارق جمال خان نے گزشتہ روزآن لائن سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کیخلاف ماضی میں کافی شکایات معمول ہوتی رہی ہیں۔جس کا مکمل قلع قمع کردیاگیاہے۔اب اگر کسی پولیس اہلکارکی جانب سے کسی سواری سے پیسے لیکرسفرکرانے یاکسی مسافرکی زبردستی نشست خالی کروانے کی شکایت پرفوری کارروائی کرتے ہوئے اس پولیس اہلکار کوحراست میں لیکرمحکمانہ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.