5دسمبر کوغبارے پر مہر کراچی کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا: عبدالحاکم قائد
منگل 1 دسمبر 2015 19:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے نائب صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ 5دسمبر کوغبارے پر مہر کراچی کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔ نارتھ کراچی کے عوام باشعور ہیں اور کھرے اور کھوٹے کی پہچان رکھتے ہیں ۔ وہ یوسی 1نارتھ کراچی میں پاسبان کے نامزد امیدواروں غلام مرتضی ٰ چیئر مین ، انور خان وائس چیئر مین، شازیہ علیم جنرل کونسلر وارڈ نمبر 1 اور پاسبان نارتھ کراچی کے رہنما حامد اعوان، جمعہ خان و دیگر کے ہمراہ پاسبان محمد علی شہیدبلدیاتی الیکشن پینل کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے ۔
اس موقع پر محمد علی شہید کی تصویر سے مزین ایک بڑا پورٹریٹ بھی آویزاں کیا گیا ۔ عبدالحاکم قائد نے کہا کہ نارتھ کراچی پاسبان کے شہید رہنما محمد علی نے پانچ سال قبل بھتہ مافیا کے خلاف جدوجہد کرکے مدیحہ مارکیٹ میں بھتہ خوری کا خاتمہ کیا تھا جس کی پاداش میں محمد علی کو اس کی دکان پر فائرنگ کرکے گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیاگیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.