پیر سید نصیر الدین نصیر کا 2روزہ عرس دربار عالیہ گولڑہ شریف میں اختتام پذیر ہوگیا
منگل 1 دسمبر 2015 22:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) ممتاز مذہبی سکالر،مفکر،صوفی شاعر مبلغ اسلام پیر سید نصیر الدین نصیر کا دوروزہ عرس گزشتہ روز دربار عالیہ گولڑہ شریف میں اختتام پذیر ہوگیا عرس کی بابرکت محفل میں پاکستان آزاد کشمیر شمالی علاقہ جات سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اختتامی دعائیہ تقریب میں میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید،سجادہ نشین دربار عالیہ جھاگ شریف حمید الدین برکتی ،خواجہ نعیم اسلم، خواجہ احسن ،حسیب عباسی، خواجہ یاسر،سید کرامت شاہ سمیت خصوصی حاضری دی ۔
اس موقع پر سجادہ نشین دربار عالیہ میں پاکستانی کی سلامتی کشمیر کی آزادی دہشت گردی کے خاتمے اور امت مسلماں کے اتحاد و اتفاق کے لیے خصوصی دعائیں کی جبکہ عرس کے ایمان افروز اجتماعات میں توحید ورسالت ،قران وسنت کے مطابق اہل اسلام کو زندگیاں بسر کرنے کی علمائے کرام ومشائخ عزام ،صوفیائے کرام نے تبلیغ کی ۔عرس کی روخانی محافل میں حمدو ثناء نعت رسول مقبول درودشریف اور ذکرواذکار کے نذرانے پیش کئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.