کراچی‘ دہشتگردحملوں میں شہید سکیورٹی اہلکا روں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
منگل 1 دسمبر 2015 22:36
کر اچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) دہشت گردوں کی بھینٹ چڑھنے والے سکیورٹی اہلکا روں لانس نائیک راشد اور حوالدار ارشد کی نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا کر دی گئی، نما ز جنا زہ میں نیول چیف ایڈمر ل ذکا ء اﷲ اور کو ر کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختا ر نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر دہشت گردوں نے ملٹر ی پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2سکیورٹی اہلکار لانس نائیک راشد اور حوالدار ارشد شہید ہوگئے تھے ۔
شہید ہو نے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ منگل کی شام پی این ایس شفا میں ادا کر دی گئی ، نما ز جنازہ میں اعلیٰ فوجی و حکومتی افسرو ں سمیت نیول چیف ایڈمر ل ذکا اﷲ اور کو ر کما نڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.