سول سوسائٹی عوام کو آگاہ کریں کہ خدمت کا تجربہ رکھنے والوں کو ووٹ دیں، خواتین، بچے، لیبر لاز، انسانی حقوق کے حصول کیلئے آواز بلند کرنا اور معاشرے کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنا جو عام آدمی کی زندگی سے یکسر مختلف ہیں قابل ستائش ہے، عوامی فلاح کیلئے 1122کا قیام، ہسپتالوں میں فری ادویات، ایمرجنسی فری، تعلیم فری، مفت کتابیں، کنزیومر کورٹ کا قیام، چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے، سپیشل بچوں کیلئے وظائف اور مفت پک اینڈ ڈراپ سروس، بھیک مانگنے والے بچوں کیلئے قانون سازی اور عوام کی خدمت کیلئے 172دیگر ادارے قائم کیے گئے
مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی کی وکلا ، صحافی اور این جی اوز کے وفود سے گفتگو
بدھ 2 دسمبر 2015 15:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر سول سوسائٹی کے مختلف وفود نے ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے سول سوسائٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین، بچے، لیبر لاز، انسانی حقوق کے حصول کیلئے آواز بلند کرنا اور معاشرے کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنا جو عام آدمی کی زندگی سے یکسر مختلف ہیں قابل ستائش ہے، عوامی فلاح کیلئے 1122کا قیام، ہسپتالوں میں فری ادویات، ایمرجنسی فری، تعلیم فری، مفت کتابیں، کنزیومر کورٹ کا قیام، چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے، سپیشل بچوں کیلئے وظائف اور مفت پک اینڈ ڈراپ سروس، بھیک مانگنے والے بچوں کیلئے قانون سازی اور عوام کی خدمت کیلئے 172دیگر ادارے قائم کیے گئے، مگر ہمیں افسوس ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ہمارے ان فلاحی کاموں کو آگے بڑھانے کی بجائے ان کو بند کر دیا، حکمرانوں نے ہم سے نہیں عام آدمی سے دشمنی کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.