شارجہ ٹی ٹونٹی شکست کے بعد احمد شہزاد اورعمر اکمل کیخلاف نعرے بازی کا انکشاف
بدھ 2 دسمبر 2015 16:10
شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 2دسمبر- 2015ء) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹی ٹونٹی کے اختتام پر سٹیڈیم میں موجود پاکستانی تماشائیوں کی جانب سے اوپنر احمد شہزاد اور مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے خلاف نعرے بازی کا انکشاف ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے مابین سنسنی خیز ڈراما نصف شب کو ختم ہوا جب گرین شرٹس کو انگلینڈ کے ہاتھوں سپر اوور میں شکست کی ہزیمت اٹھانا پڑی جس پر تاریخی سٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ جذبات کو رو میں بہ کر احمد شہزاد اور عمر اکمل کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے ۔
ذرائع کے مطابق شائقین کرکٹ سیلفی سیلفی اور عمر اکمل ہائے ہائے کے نعرے لگاتے سنائی دیئے جبکہ کچھ مداحوں کو فاسٹ باولر سہیل تنویر اور آل راونڈر شعیب ملک کے خلاف بھی نعرے بازی کرتے دیکھا گیا ۔ شکست کے باوجود ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کیخلاف کسی قسم کے نعرے نہ لگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.