ادبی پلیٹ فارم ’’قلم کی روشنی ‘‘کے زیراہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد،جیتنے والی خوش نصیبوں میں انعامات کی تقسیم
بدھ 2 دسمبر 2015 20:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء)ادبی پلیٹ فارم ’’قلم کی روشنی ‘‘کے زیراہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقادکیا گیا ،جس میں نئے ابھرتے لکھاری کو اپنی تخلیقی صلاحیتیں ابھارنے کے مواقع فراہم کئے گئے،. پہلا مقابلہ مضمون نویسی موضوع "قلم اور قلم کار" تھا ،اس ادبی پلیٹ فارم کی انچارج رائٹر رفعت خان تھی،مقابلے میں تمام نئے تخلیق کاروں جن میں مصباح مشتاق،شبینہ گل،سعدیہ سعد،ماہم علی،کوثر ناز،وردہ جمیل،حراعظمت،وجیہہ سحر،جویریہ ثناء،انیقہ اظہر،انعم کنول،ثناء خان،فاطمہ حسینی،صائمہ سجاد بنگش اورصالح عزیزنے شاندار طریقے سے شمولیت کی ،اس مقابلے کے جج صاحبان پروفیسر رضیہ رحمن، مصنفہ ام طیفور ،شاعرہ و مصنفہ سباس گل تھیں اس مقابلے میں کوثر نازکے مضمون کو پہلی پوزیشن ملی،دوسری پوزیشن حرا عظمت قریشی جبکہ تیسری پوزیشن شبینہ گل کے مضمون نے سمیٹی،قلم کی روشنی کے تحت ہونے والے مقابلے کی معاونت صباء جرال،فاطمہ حسینی،میاں صداقت حسین،مسکان احزام اور بنت شاہ نے کی۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.