نیشنل ایکشن پلا ن سے صوبے میں امن و اما ن کی صو ر تحا ل بہتر ہوئی ہے،محمد صدیق میمن
شہر کی تر قی کیلئے K-iVوا ٹر سپلا ئی،ایس تھری سیوریج ،کے سی آر سرکلر ریلوے کے ترقیاتی منصو بو ں پر بھی عملدرآمد ہو رہا ہے،چیف سیکرٹری سندھ
بدھ 2 دسمبر 2015 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) نیشنل ایکشن پلا ن کے نتیجے میں سندھ میں امن و اما ن کی صو ر ت حا ل بڑ ی حد تک بہتر ہو ئی ہے اور اس سلسلے میں مزید اقدا ما ت جا ر ی ہیں ۔چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے ان خیا لا ت کا اظہا ر سندھ سیکریٹریٹ میں نیشنل پو لیس اکیڈمی میں زیر تر بیت اے ایس پیز سے خطا ب کے دوران کیا ۔جو کہ بدھ کے رو ز سندھ صو بے کے مطا لعا تی دو ر ے پر ان سے ملا قا ت کیلئے آئے تھے ۔
محمد صدیق میمن نے کہا ہے کہ کرا چی دنیا کے میگا سٹیز میں شا مل اہم شہر ہے جسکی تر قی کے لئے K-iVوا ٹر سپلا ئی پرو جیکٹ ،ایس تھری سیوریج پرو جیکٹ ،کے سی آر کرا چی سرکلر ریلوے پرو جیکٹ اور کرا چی کے صنعتی علا قو ں میں 6کمبا ئنڈ ایفو لینٹ ٹریٹمنٹ پلا نٹ کی تنصیب کے سلسلے میں کا م جا ر ی ہے جبکہ دیگر تر قیاتی منصو بو ں پر بھی عملدرآمد ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.