موسمیاتی تغیرات کے باعث زندگی کے ہر شعبے کو چیلنج کا سامنا ہے، ڈاکٹر عابد محمود
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:39
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) موسمیاتی تغیرات کے باعث زندگی کے ہر شعبے کو چیلنج کا سامنا ہے ۔ ہمیں موسمی تبدیلیوں سے خوفزدہ ہونے کی بجائے اپنی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔ زراعت کا شعبہ چونکہ موسمیاتی تغیرات سے زیادہ متاثر ہوتا ہے اس لیے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے زرعی حکمت عملی ترتیب دینے کی اشدضرورت ہے۔
زرعی شعبہ نقصان سے دوچار ہوگا تو اس کے اثرات تمام شعبہ ہائے زندگی پر براہ راست ہوں گے جن میں خوراک کی کمی کا مسئلہ سرفہرست ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹرجنرل زراعت ریسرچ نے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں یوایس مرکز اعلیٰ تعلیم ایگریکلچر وفوڈ سیکورٹی اور ایشین پراڈکٹویٹی آرگنائز یشن کے اشتراک سے موسمی تغیرات کے تناظر میں ”بہتر قوت مدافعت کے حامل زرعی سسٹم “ کے موضوع پر زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ پانچ روزہ ورکشاپ میں شریک غیر ملکی مندوبین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.