مقامی گروپس کی سیاست ، عاقب جاوید کیلئے اماراتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ بچانا مشکل ہوگیا
جمعہ 4 دسمبر 2015 14:47
شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4دسمبر- 2015ء) متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید کشتی بھی طوفان میں پھنس گئی ہے اور مقامی گروپوں کی سیاست کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ 43سالہ سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر نے چند دن قبل ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرکے ڈیوڈ ایسٹ کی حمایت کا اعلان کیاتھا جس پر مقامی عرب افراد ناراض ہیں۔
ان مقامی لوگوں پر مشتمل گروپ عاقب جاوید کو عہدے سے ہٹانا چاہتا تھا تاہم اماراتی کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ ایسٹ اور غیر ملکیوں پر مشتمل گروپ نے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک با اثر پاکستانی کی وجہ سے شاہی خاندانی کے اہم فرد بھی عاقب کی حمایت کررہے ہیں۔ اماراتی ٹیم کے ہیڈ کوچ اسی صورت میں اپنا عہدہ بچا سکتے ہیں اگر انکی کوچنگ میں ٹیم فتو حات حاصل کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.