دنیا کی 10جاہل اقوام کی درجہ بندی میں ہندوستان دوسرے نمبر پر آ گیا
ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:32
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) ہندوستان ایک مرتبہ پھر سے دنیا بھر میں موجود 10جاہل سمجھی جانے والی اقوام کی فہرست میں نمایاں جگہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس موری کی طرف سے حال ہی میں ایک سروے کیا گیا۔سروے آرگنائزرز کی ٹیم کی طرف سے 33مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً25000افراد سے ملک کے کم اورذیادہ سنگین مسائل کے متعلق پوچھ گچھ کی گئی تاکہ مسائل کی سنگینی کا مجموعی تخمینہ لگایا جا سکے۔
سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق دنیا کی بہترین اقوام کی درجہ بندی میں جنوبی کوریا کا نام سب سے اوپر ہے جبکہ چین پانچویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو پایا ہے۔لیکن یہاں بات ہو رہی ہے دنیا کی 10جاہل ترین اقوام کی جن میں پہلے نمبرپر میکسیکو ہے۔(جاری ہے)
میکسیکو کے 30فیصدعوام غیر مذہبی افراد اور20فیصد تارکین وطن کو ذیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے برعکس وہ ملک میں خواتین سیاست دانوں کی بڑھتی تعداد کو کم اہمیت دیتے ہیں۔
جاہل اقوام کی اس درجہ بندی میں ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت میں 32فیصدعوام ملحدین کے متعلق اظہار خیال میں ہمیشہ مبالغہ آرائی سے رائے دیتے ہیں۔ علاوہ ازیں حیرت انگیز طور ہندوستان میں فربہ افراد کو بھی تحقیر آمیز رویے کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تاہم بھارتی خواتین سیاستدانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہمیشہ مبالغہ آرائی کا سہارا لیتے ہیں۔دوسری جانب شہری علاقوں میں رہنے والے دیہی آبادی کی انٹرنیٹ تک رسائی تک کو حقیر سمجھتے ہیں۔ اس درجہ بندی میں ترتیب وار برازیل تیسرے، پیروچوتھے ، نیوزی لینڈ پانچویں ، کولمبیاچھٹے ، بیلجیم ساتویں ، ساوٴتھ افریقہ آٹھویں، ارجنٹینا نویں اور اٹلی دسویں نمبر پر ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.