پی ایف ایف تنازعہ : کھلاڑیوں پر بھی منفی اثرات ، فٹبال کی سرگرمیاں معطل
اتوار 6 دسمبر 2015 14:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء)پی ایف ایف تنازعہ کے کھلاڑیوں پر بھی منفی اثرات پڑنا شروع ہوگئے، گزشتہ کئی ماہ سے پی ایف ایف کے دھڑوں میں چپقلش اور عدالتی حکم کے بعد ملک بھر میں کھیل کی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئیں،پریمیئر لیگ کے التوا پر کئی ڈپارٹمنٹس پلیئرز فارغ ہوسکتے ہیں۔آفیشلز نے مقابلوں کی کمی کو پورا کرنے کیلیے لوکل ٹورنامنٹس میں شرکت پر نظریں جمالیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف تنازع کے منفی اثرات کھلاڑیوں پر بھی پڑنا شروع ہوگئے، گذشتہ کئی ماہ سے پی ایف ایف کے دھڑوں میں چپقلش اور عدالتی حکم کے بعد ملک بھر میں کھیل کی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئی ہیں۔قومی ٹیمیں کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شریک بھی نہیں ہو پار رہیں، قومی اسکواڈ رواں ماہ بھارت میں طے جنوبی ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں بھی حصہ نہیں لے گا، دوسری طرف فیڈریشن نے ہر سال تواتر کے ساتھ منعقد ہونے والی قومی پریمیئر لیگ کے مقابلے بھی اس بار ملتوی کردیے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.