مقدونیہ کا پاکستانی،ایرانی اور مراکش کے شہریوں کو انٹری دینے سے انکار
تارکین وطن انٹری نہ ملنے پر واپس ایتھنز جانے پر مجبور ہو گئے
اتوار 6 دسمبر 2015 15:37
سکوپی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء)مقدونیہ کی سرحد پر پھنسے پاکستانیوں سمیت متعدد تارکین وطن انٹری نہ ملنے کی وجہ سے واپس ایتھنز جانے پر مجبور ہو گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ممالک صرف شام، عراق اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو داخلے کی اجازت دے رہے ہیں یورپی ممالک کا کہنا ہے کہ ان جنگ زدہ ممالک کے شہریوں کو یورپ میں انٹری دی جائے گی جبکہ اقتصادی مہاجرین قرار دئیے جانے ممالک پاکستان ، ایران ، مراکش اور دیگر ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں انٹری نہیں دی جا سکتی یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر موجود تارکین وطن نے داخلے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج بھی شروع کر رکھا ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.