سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں رواں سال جولائی تا نومبر 5.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
برامدات 25.24 فیصد کمی سے 1.63 ملین ٹن تک محدود ہوگئیں
اتوار 6 دسمبر 2015 16:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء)سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں رواں سال جولائی تا نومبر 5.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیمنٹ کی مقامی فروخت رواں سال کے ابتدائی 5ماہ (جولائی تا نومبر) میں15.64فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 12.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں شمالی علاقے کے ملوں کی مقامی فروخت 14.6 فیصد کے اضافے سے 10.17 ملین ٹن رہی برامدات 25.24 فیصد کمی سے 1.63 ملین ٹن تک محدود ہوگئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جنوبی علاقوں کے کارخانوں کی مقامی فروخت 21.09 فیصد اضافے کے ساتھ 2.04 ملین ٹن ہوگئی ہے تاہم برامدات 26.58 فیصد کمی سے 0.93 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.