پی سی بی نے محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی
اتوار 6 دسمبر 2015 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیط کو بنگلا دیش میں جاری پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
محمد حفیظ کا ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے اور بی پی ایل میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز گزشتہ رات ڈھاکا کیلئے روانہ ہو گے۔
ڈھاکا ڈائنامائٹس کی ٹیم میں یاسر شاہ، ناصر جمشید اور سہیل خان بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ محمد حفیظ نے محمد عامر کے ساتھ کھیلنے کے حوالے سے ایک بیان دیا تھا جس پر پی سی بی نے حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.