آفریدی کے کپتان بنتے ہی سہلٹ سٹارز کی قسمت جاگ اٹھی
پیر 7 دسمبر 2015 14:23
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن07دسمبر۔2015ء) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی جب سے بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم سہلٹ سٹارز کے کپتان بنے ہیں تب سے ٹیم کی قسمت جاگ اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بطور کپتان سہلٹ اسٹارز کوایونٹ کی واضح برتری دلوائی اور مخالف ٹیم بارسل بلز 58رنز پر آل آوٴٹ ہوگئی۔
(جاری ہے)
بارسل بلز کے کپتان کرس گیل کی موجودگی سے بھی ٹیم کو کوئی فائدہ نہیں حاصل ہوسکا اور بارسل بلز انتہائی کم ترین سکورپر ڈھیر ہوگئی۔
بارسل بلز کی جانب سے محمد سمیع 16،ایون لیوس 12اور کرس گیل 8رنز بنا کے نمایاں کھلاڑی رہے۔جبکہ راوی بوپارا نے 3 ، شاہد آفریدی،محمد شاہد اور روبیل نے 2,2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ سہلٹ اسٹارز نے محض ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف کو باآسانی حاصل کرلیا۔ سہلٹ سٹارز کی جانب سے جنید صدیقی 34 جب کہ نورالحسن 24 رنز بناکے نمایاں کھلاڑی رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.