بنگلہ دیش پریمیر لیگ : آفریدی کی ٹیم کو بڑے مارجن سے فتح درکار
جمعرات 10 دسمبر 2015 12:04
ڈھاکہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10دسمبر- 2015ء) بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج شاہد آفریدی کی سلہٹ سپرسٹار کو کومیلا وکٹورئنز کے خلاف بڑے مارجن سے فتح درکار ہے جب کہ پروفیسر کی ٹیم ڈھاکا ڈائنامائٹس باریسال کو ہرا کر فائنل فور میں پہنچ سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں جاری ایونٹ میں آج میچز کا آخری دن ہے ۔
(جاری ہے)
پہلے میچ میں سلہٹ سپر سٹارز کو کومیلا وکٹوریئنز سے مقابلہ کرنا ہے ۔
وکٹوریئنز کی ٹیم فائنل فور میں پہنچے چکی ہے لیکن شاہد آفریدی کی ٹیم کو بڑے مارجن سے جیت درکار ہے ۔ ایونٹ میں آج دوسرا میچ باریسال برنرز اور ڈھاکا ڈائنا مائٹس کے درمیان ہے ۔ باریسال تو اگلے مرحلے میں پہنچی ہوئی ہےلیکن ڈھاکا کو اس کے لیے کچھ محنت کرنی ہے کیوں کہ پروفیسر حفیظ کی ٹیم کے بھی آٹھ پوائنٹس ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.