نفرت انگیز بیانات، سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈگری منسوخ کردی

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:00

ایڈنبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات پر اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اعزازی ڈگری منسوخ کردی۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ڈگری ان کی اقدار کیخلاف بیان دینے پر منسوخ کی گئی، متحدہ عرب امارات کے مشہور چین کے اسٹورز میں ٹرمپ کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :