ہر پولیس اسٹیشن میں انسانی حقوق سیل بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے،غلام حیدر جمالی
پولیس کے مؤثر اقدامات سے کراچی سے اغواء، بھتہ خوری اور دیگر گھناؤنے جرائم کا خاتمہ کردیا گیا ہے ،آئی جی سندھ
جمعرات 10 دسمبر 2015 23:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء)انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ صوبے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی روک تھام کے لیے ہر پولیس اسٹیشن میں انسانی حقوق کے سیل بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔ انھوں نے یہ بات اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے موقع پر منعقد کی جانے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
غلام حیدر جمالی نے کہا کہ پولیس کی جانب سے مؤثر اقدامات کی وجہ سے کراچی سے اغواء، بھتہ خوری، اور دیگر گھناؤنے جرائم کا خاتمہ کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں آنے والے دن مزید بہتر ہونگے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سندھ پولیس میں ایسے مربوط اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں تاکہ عوام کو بنیادی حقوق کی مکمل طور پر فراہمی کویقینی بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.