سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رینجرز کے قیام ،اختیارات بارے قرارداد پیش نہ ہوسکی
جمعہ 11 دسمبر 2015 17:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو بھی رینجرز کے قیام اور اختیارات کے حوالے سے قرارداد پیش نہ ہوسکی ۔یہ قرارداد کارروائی کے ایجنڈے میں 11ویں نمبر پر تھی ۔اب یہ قرارداد پیر کو پیش ہوسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو ایک گھنٹہ کی تاخیر سے صبح 11بجے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔
اجلاس میں محکمہ اوقاف سے متعلق وقفہ سوالات مکمل ہوا اور باقی وقت میں سینئر سیاست دان اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پیش کردہ قرارداد پر تمام پارلیمانی جماعتوں کے 33ارکان نے خطاب کیا ۔قرارداد کی منظوری کے بعد ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا نے اجلاس پیر کی صبح تک ملتوی کردیا ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.