مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی باسٹیان شوائنسٹائیگر پر تین میچز کھیلنے پر پابندی
ہفتہ 12 دسمبر 2015 11:45
مانچسٹر (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12دسمبر- 2015ء) برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے دفاعی کھلاڑی باسٹیان شوائنسٹائیگر پر 3 میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے خلاف پریمیئر لیگ میچ میں جرمن کھلاڑی باسٹیان شوائنسٹائیگر نے مخالف ونسٹن ریڈ کے چہرے پر کہنی ماری تھی جس پر میچ کے بعد وڈیو ثبوت دیکھنے کے بعد فٹ بال ایسوسی ایشن نے ان پر تین میچز کھیلنے پر پابندی عائد کردی ۔
31 سالہ باسٹیان شوائنسٹائیگر بورنی ماوتھ ، نوروچ اور سٹوک سٹی کے خلاف میچز میں شرکت سے محروم کریں گے ۔ 2014ء کا عالمی کپ جیتنے والی جرمن ٹیم کے کپتان باسٹیان شوائنسٹائیگر نے رواں سیزن مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 24 میچز کھیلے ہیں اور ایک مرتبہ گیند مخالف ٹیم کے جال میں پہنچانے میں کامیاب رہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.