تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،کمشنر ساہیوال
ہفتہ 12 دسمبر 2015 20:19
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ڈویژن بھر کے بڑے سکولوں اور کا لجوں میں واک تھر و گیٹس کی فراہمی کو بھی یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔16دسمبر کو سانحہ پشاور کی پہلی بر سی کے موقع پر ڈویژن بھر میں ہو نے والی دعائیہ تقریبات کو بھی فول پروف سیکیورٹی دی جا ئے گی ۔
۔وہ اپنے دفتر میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں ساہیوال ڈویژن کے تمام تعلیمی اداروں میں کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جا ئزہ لیا گیا ۔اجلاس میں تینوں اضلاع کے ڈی سی اوز متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی ۔انہوں نے کا لجز میں کئے گئے حفاظتی اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا اور ڈائر یکٹر کا لجز کو اپنی انتظامی کا رکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.