برینڈن میکولم ٹیسٹ کرکٹ میں 100چھکے رسید کرنیوالے دوسرے بلے باز بن گئے
ذیشان مہتاب اتوار 13 دسمبر 2015 14:46
ڈیو نیڈن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13دسمبر- 2015ء) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم ٹیسٹ کرکٹ میں 100چھکے رسید کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں ۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز برینڈن میکولم نے کریز پر مختصر وقت گزارا اور اسی دوران رنگنا ہیراتھ کی گیند مڈ وکٹ باؤنڈری کے پار پہنچا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے100چھکے مکمل کیے ۔
(جاری ہے)
میکولم سے قبل سابق آسٹریلیوی وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ یہ کارنامہ سر انجام دینے والے واحد کھلاڑی تھے ، گلکرسٹ نے 96ٹیسٹ میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا جب کہ میکولم نے ان کا یہ ریکارڈ98 میچز کھیل کر برابر کیا ۔
اس فہرست میں 98چھکوں کے ساتھ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل تیسرے ، 97چھکوں کے ساتھ سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس چوتھے اور بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ 91مرتبہ گیند باؤنڈری پار پہنچا کر 5ویں نمبر پر موجود ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.