ایس ای سی پی اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کا ممبر بن گیا
منگل 15 دسمبر 2015 18:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائشیا کا ممبر بن گیا ہے ۔اسلامک فنانشل سروسز کے بین الاقوامی ادارے کی رکنیت پاکستان میں اسلامی مالیاتی سیکٹر کے مزید فروغ اور استحکام میں مددگار ثابت ہو گی۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ملائیشیا میں اسلامک فنانشل سروسز بورڈایک عالمی ادارہ ہے جو کہ ددنیا بھر میں اسلامی مالیاتی خدمات کے ریگولیٹرز اورنگرانی کے اداروں کے لئے اسلامی شریعہ کے مطابق بین الاقوامی معیارات قائم کرتا ہے اور سرمایہ کاروں کو شفاف اسلامی مالیاتی خدمات جن میں بینکنگ ، کیپٹل مارکیٹ اور انشورنس کے شعبے شامل ہیں، کو یقینی بناتاہے۔
سنتالیس ممالک سے ایک سو اناسی ممبران پر مشتمل اس اسلامک فنانشل سروسز کا رکن بننے سے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن دنیا میں اسلامی مالیاتی خدمات کے شعبے میں ہونے والی کوششوں اور تعاون میں شامل ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.