بگ بیش لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں محمد عامر ایکشن میں نظر آئیں گے
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:09
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء)کرکٹ آسٹریلیا کے رنگا رنگ ایونٹ بگ بیش کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح ہو گیا ‘ اس ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ان ٹیموں میں متعدد غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اس ایونٹ میں پاکستانی سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر بھی ایکشن میں نظر آئینگے۔ عامر اس سے پہلے بی پی ایل میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کا دل جیت چکے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 35میچز کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل 21اور دوسرا سیمی فائنل22جنوری کو ہوگا جبکہ فائنل 24جنوری کو کھیلا جائے گا
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.