محمد عامر کی فٹنس کیمپ میں شمولیت پر کئی کھلاڑیوں کو تحفظات
ذیشان مہتاب ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:17
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19دسمبر- 2015ء) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کا چپکے چپکے اظہار کر نا شروع کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے 23سالہ محمد عامر کو تربیتی کیمپ میں مدعو کیے جانے کے باعث ٹیم کے کئی کھلاڑیوں بالخصوص محمد حفیظ نے فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ، 35 سالہ آل راؤنڈر اس سے پہلے محمد عامر کی وجہ سے ہی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے سے انکار کر چکے ہیں ۔
یاد رہے کہ قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے قائدین مصباح الحق اور شاہد آفریدی کے ساتھ ساتھ تجر بہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کی حمایت کر رکھی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.