وفاق چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں شکست یونائیٹڈ بزنس گروپ کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے،میاں زاہد حسین/ میاں انجم نثار
ایس ایم منیرکی دوغلی سیاست نے بزنس کمیونٹی کو کمزورکیاہے اورملکی برآمدات کا جنازہ نکال دیا ہے، مشترکہ بیان
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہد حسین اورپنجاب ریجن کے چیئرمین میاں انجم نثار نے کہاہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے وفاق چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں شکست یونائیٹڈ بزنس گروپ کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے۔تبدیلی کے نام پر یوبی جی نے ایک سال کے دوران کوئی کام نہیں کیا۔
تبدیلی صرف ایس ایم منیر اور ان کے خاندان کے لیے آئی ہے۔ایس ایم منیرکی دوغلی سیاست نے بزنس کمیونٹی کو کمزورکیاہے اورملکی برآمدات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ہفتہ کوبزنس مین پینل کے آفس سے جاری مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ فیڈریشن میں برسراقتدار گروپ نے گزشتہ سال تبدیلی کے نعرے پر الیکشن لڑاتھا۔کلین شیو کی جگہ ایک باریش شخصیت آگیا یہی تبدیلی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.