دنیا بھر میں سب سے زیادہ بچوں کا رکھا جانے والا نام محمد
علی ، عمر ، اسامہ کے نام بھی بالترتیب زیادہ رکھے جانے والوں میں شامل
اتوار 20 دسمبر 2015 13:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) دسمبر 2015 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ بچوں کا رکھا جانے والا نام محمد ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر احمد اور مصطفےٰ کے نام رکھے گئے ہیں ایک غیر ملکی اخبار کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ محمد نام رکھا گیا جس کی تعداد کروڑوں میں ہے اخبار کا مزید کہنا ہے کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ نام اس قدر مقبول ہوا ہے کہ غیر مسلم خاندانوں میں بھی یہ نام رکھا گیا ۔
(جاری ہے)
احمد بھی پسندیدہ ترین ناموں میں دیکھا گیا ہے اور جبکہ علی ، عمر ، اسامہ کے نام بھی بالترتیب زیادہ رکھے جانے والوں میں شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.