کیلیفورنیا واقعہ کے بعد امریکی مسلما نو ں کے خلاف منفی جذبات میں اضافہ
اتوار 20 دسمبر 2015 16:50
سان فرانسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو دسمبر کے شوٹنگ واقع کے بعد مسلمان امریکی خاندانوں کے خلاف منفی جذبات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اپنی شناخت کے حوالے سے مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دسمبر کے واقعہ کے بعد مسلمان خاندانوں نے اپنی مشکلات کی کہانی سنائی ہے ۔
39 سالہ میروتی جودے کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بتا رہی ہیں کہ ن کہ مذہب کے حوالے سے میرا جو انتخاب ہے اس سے وہ غیر محفوظ ہو گئی ہیں اور انہیں بطور مسلمان انتہائی نگرانی اور سکروٹنی کا سامنا ہے وہ اپنے آٹھ سالہ بچے کو سکھاتی ہے کہ سکول میں کبھی بھی ” اڑادو “ کا لفظ استعمال نہ کرے ۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پیرس میں 130 افراد کے ہلاکت کے واقعہ کے بعد مسلمانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے اور چھ دسمبر کو پارک میں نماز پڑھنے والے مسلمانوں کے ایک گروپ پر گرم کافی بھی پھینکی گئی اور بعض علاقوں میں سور کے سر بھی لٹکائے گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.