ہیملٹن ٹیسٹ اور سیریز کیویز کے نام
پیر 21 دسمبر 2015 12:42
ہیملٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21دسمبر۔2015ء) نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز سے اپنی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اسے میچ جیتنے کے لیے مزید 47 رنز کی ضرورت تھی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن نے ایک چھکے اور 12 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 108 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروایا۔اس شاندار کارکردگی پر کین ولیمسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے شکست دے دیاس سے قبل سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں ایک عمدہ آغاز کے بعد صرف 133 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی اور اس نے نیوزی لینڈ کویہ ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 189 رنز کا ہدف دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.