بھارتی ریاست بہار میں شراب خانوں کو ملک شاپس میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
پیر 21 دسمبر 2015 14:27
پٹنہ ۔ 21دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21دسمبر۔2015ء) بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں شراب کی فروخت کی پابندی کے بعد شراب فروخت کرنیوالی دکانوں کو دودھ فروخت کرنے کی تجویز دیدی ۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریاست میں شراب کی فروخت پر آئندہ سال اپریل میں شروع ہونے والی پابندی سے 6 ہزار دکانیں بند ، ان دکانوں پر کام کرنے والے ہزاروں افراد بے روز گار ہونے کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومت کی آمدنی میں 30 سے35 ارب روپے کمی کا اندیشہ ہے ۔
اس صورتحال میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے شراب فروخت کرنے والی دکانوں کے مالکان کو تجویز دی ہے کہ وہ شراب کی بجائے بہار سٹیٹ کواپریٹو ملک پروڈیوسرز فیڈریشن نامی کمپنی کا دودھ فروخت کریں اس طرح نہ صرف ان کا کاوربار چلتا رہے گا بلکہ ہزاروں ملازمین بھی بے روز گار ہونے سے بچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلہ میں دکانداروں سے ہر ممکن تعاون کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.