میلاد النبی دہشت گردی ، ظلم و بربریت کے خاتمہ کا پیغام ہے، انجینئر سلیم حسین
مصطفائی یوتھ ریلی سے صدیق راٹھور، مفتی عبدالحلیم ہزاروی، مستقیم نورانی ، اسلم عباسی، شفیق قادری، عابد قادری، فاروق الانہ کا خطاب
پیر 21 دسمبر 2015 22:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء)میلاد النبی وطن عزیز پاکستان سے دہشت گردی، ظلم و بربریت اور وائٹ کالر کرپشن کے خاتمہ کا پیغام لے کر آیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن نوجوانان اسلام کے تحت نکالی جانے والی عظیم الشان مصطفائی یوتھ ریلی کے پرجوش شرکا سے مرکزی چیئرمین انجینئر سلیم حسین نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ چہرے نہیں نظام کو بدلو، لوٹ کھسوٹ کے راج کو بدلو، انہوں نے مزید کہا کہ رسول عربی سے بے پناہ محبت کا اظہار عالم اسلام میں محبت، اخوت اور بھائی چارگی کو جنم دیتا ہے اور مسلمانوں میں ایک اور نیک ہونے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے۔ اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر محمد صدیق راٹھور ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں میں زبان ، علاقے مذہب و مسلک کے نام پر نفرتیں پھیلا کر آگ اور خون کی حولی کھیل رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.