سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا
منگل 22 دسمبر 2015 12:05
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) سعودی عرب میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے اصلاح پسند مصنف زھیر کتبی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔زھیر کتبی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کے موکل کی دو سال کی سزا کو معطل کر دیا گیا ہے تاہم ان پر 15 سال لکھنے، پانچ سال تک بیرونِ ملک سفر کرنے کی پابندی کے علاوہ 26,600 ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
زھیر کتبی کو قصور وار ٹھہرانے کے لیے جو الزامات عائد کیے ہیں وہ ابھی واضح نہیں ہیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ زھیر کتبی نے ٹی وی پر کہا تھا کہ سعودی عرب میں آئینی بادشاہت ہونے چاہیے کے بعد جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں 62 سالہ زھیر کتبی کو جیل بھجوانے کا یہ تازہ واقعہ ہے اس سے پہلے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں، اصلاح پسندوں، صحافیوں اور مخالفین کو بھی جیل بھیجا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.