آئی پی ایل 2016ء، سریش رائنا راجکوٹ کی قیادت کیلئے فیورٹ
منگل 22 دسمبر 2015 12:27
نئی دہلی ۔ 22 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 دسمبر۔2015ء) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سلسلے میں بھارتی آل راؤنڈر سریش رائنا نئی فرنچائز راجکوٹ کی قیادت کیلئے فیورٹ ہیں۔ راجکوٹ نے آئی پی ایل ڈرافٹنگ میں سب سے پہلا رائنا کو چنا تھا۔
(جاری ہے)
رائنا اس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی غیرموجودگی میں بھارتی ٹیم کے ساتھ ساتھ چنائی سپر کنگز ٹیم کی بھی قیادت کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں اسلئے انہیں راجکوٹ ٹیم کی قیادت کیلئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے تاہم برینڈن میک کولم بھی دوسرے مضبوط امیدوار ہیں۔
رائنا نے اپنے بیان میں کہا کہ راجکوٹ کیلئے کھیلنے پر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اس وقت تمام تر توجہ آئی پی ایل کے اگلے ایڈیشن پر مرکوز ہے، کوشش ہو گی کہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو ٹائٹل دلانے میں کردار ادا کروں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.