وفاقی حکومت نے پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے انتخابات سے قبل پی او اے الیکٹرول لسٹ درست کرنے ، متوازی سپورٹس فیڈریشنز کے تنازعات ختم کرانے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو اہم ٹاسک سونپ دیا
پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں بھی متوازی سپورٹس فیڈریشنز کا معاملہ زیر غور لایا گیا تھا اور اس تنازعہ کو بھی حل کرنے پر بھی زور دیا گیا تھا
منگل 22 دسمبر 2015 17:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) وفاقی حکومت نے پاکستان اولمپک ایسو سی (پی او اے ) کے آئندہ سال ہونیوالے انتخابات سے قبل پی او اے الیکٹرول لسٹ درست کرنے اور متوازی سپورٹس فیڈریشنز کے تنازعات ختم کرانے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو اہم ٹاسک سونپ دیا جو پی او اے الیکشن سے قبل دونوں گروپس کے درمیان اختلافات ختم کرانے کی کوششیں بھی کرینگے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید عارف حسن کی صدارت میں پی او اے کی موجودہ باڈی کی 4سالہ مدت آئندہ سال فروری میں مکمل ہو رہی ہے اور پی او اے انتخابات بھی فروری میں متوقع ہے تاہم پی او اے کے مخالف دھڑے میجر جنرل (ر) اکرم ساہی کی حمایت یافتہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ و انٹرنیشنل باڈیز سے الحاق شدہ 9سپورٹس فیڈریشنز زیر اعتاب ہونے اور اولمپک ایسو سی ایشن کی جانب سے ان فیڈریشنز کے متوازی فیڈریشنز بنانے جانے کے عمل کے باعث معاملات خرابی کا شکار ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.