افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جمعے کو کھیلا جائے گا
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:24
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز نیوٹرل مقام یو اے ای میں کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا دوسرا 29 دسمبر کو شارجہ، تیسرا 2 جنوری کو شارجہ، چوتھا 4 جنوری کو شارجہ پانچواں اور آخری ون ڈے 6 جنوری کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 8 جنوری اور دوسرا 10 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.