لودھراں ضمنی انتخاب کے نتائج نے ثابت کر دیا عام انتخابات کی دال میں کچھ کالا نہیں پوری دال ہی کالی تھی ‘ پی ٹی آئی پنجاب
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) تحریک انصاف پنجاب میڈیا ٹاسک فورس کے کنوینر جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ لودھراں کے ضمنی انتخاب کے نتائج نے ثابت کر دیا کہ عام انتخابات کی دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی تھی ،لودھراں کی عوام نے ترقیاتی منصوبوں میں امتیازی سلوک اور اپنی محرومی کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لیا ہے اور انشا اللہ آئندہ عام انتخابات میں پورے ملک میں (ن) لیگ کا یہی حال ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار جہانگیر خان ترین کی بھرپور کامیابی کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ عمران خان نے جن چار حلقوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا تھا ان کے الیکشن ٹربیونلز سے آنے والے فیصلوں سے پہلے ہی ہمارے موقف کی تائید ہو چکی تھی اور اب این اے 154کے انتخابی میدان میں عوامی فیصلے نے ثابت کر دیا ہے کہ (ن) لیگ کا مینڈیت جعلی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.