سیرت النبی ہمارے لیے تقلید کا بہترین نمونہ ہے، جس کے نتیجہ میں باطل قوتوں کے خلاف سینہ سپرہوکرڈٹ کرمقابلہ کیا جا سکتاہے،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
جمعرات 24 دسمبر 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء)سیرت النبی ہمارے لیے تقلید کا بہترین نمونہ ہے جس کے نتیجہ میں باطل قوتوں کے خلاف سینہ سپرہوکرڈٹ کرمقابلہ کیا جا سکتاہے، ان کیالات کا اظہار امیرجماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہی انہوں نے کہا کہ غزوہ احد،تبوک اور دیگر غزوات وجہاد ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ باطل قوتوں کے خلاف آرام سے نہیں بیٹھا جا سکتا۔
امت مسلمہ متحد ہو کر استعماری قوتوں کوشکست فاش دے سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی مسائل کا واحد حل سیرت محمدپر عمل کر کے ہی ہوسکتاہے حضوراکرمانسانیت کے اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجے گئے اور آخری خطبہ حج کے موقع پر بھی رہتی دنیا کیلئے انسانیت کا منشور پیش کیا،حضوراکرم نے غلاموں،عورتوں اورپوری انسانیت کے حقوق اداکرنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.