کراچی ،2015 میں دیگر جرائم کی طرح گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چوری اور چھینے جانے کی وارداتیں بھی عروج پر رہیں
شہریوں کو دو ہزار سے زائد گاڑیوں اور 20 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں سے محروم ہونا پڑا ،گزشتہ دو سالوں کی بہ نسبت یہ شرح کم ہے، ڈی آئی جی سی آئی اے
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:00
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء ) کراچی میں 2015 میں دیگر جرائم کی طرح گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چوری اور چھینے جانے کی وارداتیں بھی عروج پر رہیں ۔ اینٹی کارلفٹنگ سیل کی پے در پے کارروائیوں کے باوجود بھی کارلفٹرز سرگرم رہے ، جس کے نتیجے میں شہریوں کو دو ہزار سے زائد گاڑیوں اور 20 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں سے محروم ہونا پڑا ۔
ڈی آئی جی سی آئی اے عبداﷲ شیخ کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو سالوں کی بہ نسبت 2015 میں گاڑیاں چھینے جانے کی شرح میں کمی رہی ۔ اعدادوشمار کے مطابق سال 2015 کے پہلے مہینے جنوری میں 1557 موٹر سائیکلیں اور 232 گاڑیاں چوری و چھینی گئیں ۔ ماہ فروری میں 1568 موٹر سائیکلیں اور 220 گاڑیاں کارلفٹرز لے اڑے ، مارچ میں 1568 موٹر سائیکلیں اور 187 گاڑیاں اینٹی کارلفٹن سیل کے ریکارڈ کا حصہ بنیں ، اپریل میں بھی موٹر سائیکل و کارلفٹرز قانون کی آنکھوں میں دھول جھونک کر 1612 موٹر سائیکلیں اور 186 گاڑیاں چھین کر اور چوری کرکے فرار ہو گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.