ساہیوال،چھ مسلح افراد کی فائرنگ سے نویں جماعت کا موٹر سائیکل سوار طالب علم جاں بحق
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:31
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) ساہیوال کے نواح میں گزشتہ شب بلال کا لونی میں چھ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں نویں جماعت کا طالب علم رحمن علی گو لیاں لگنے سے ہلاک ۔پولیس نے چھ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق فتح شیر کا لونی کے نادر علی کا بیٹا رحمن علی رات کو اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بارہ ربیع الاول کے جلوس سے فارغ ہو کر بلال کا لونی سے رات گیارہ بجے اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ اسے چھ مسلح نوجوانوں صابر ،حیدر مرزا ،عاصم ،روبیل ،حمزہ بھٹی اور نا معلوم نوجوان سمیت ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں رحمن کو شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال داخل کر ا دیا گیا جہاں وہ رات 2 1/2بجے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا ۔
پولیس فتح شیر نے مقتول کے باپ نادر کی رپورٹ پر چھ ملزموں کے خلاف مقدمہ 149,148,302ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا فریقین کے درمیان سکول سے واپسی کے بعد معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا معمولی رنجش کا پیش خیمہ قرار دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.