ایڈم ووجز ڈیبیو ایئر میں ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز بنانیوالے دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے
اتوار 27 دسمبر 2015 12:21
میلبورن ۔ 27 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 دسمبر۔2015ء) آسٹریلوی مڈل آرڈر بلے باز ایڈم ووجز ڈیبو ایئر میں ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے۔
(جاری ہے)
ایڈم ووجز رواں سال اب تک 1028 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں ہیں، اس سے قبل یہ کارنامہ آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک ٹیلر اور انگلش کپتان ایلیسٹر کک انجام دے چکے ہیں۔ ووجز نے گزشتہ روز میلبورن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے شامل تھے، یہ ان کی چوتھی ٹیسٹ سنچری ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.