2015 میں پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا
منگل 29 دسمبر 2015 13:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) سال 2015 میں پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 7 میچوں میں 49 کھلاڑی میدان بدر کئے۔
(جاری ہے)
لیگ سپنر نے 14 اننگز میں تین بار پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کی اننگز کی بہترین باؤلنگ 76 رنز کے عوض 7 وکٹیں جبکہ میچ میں 155 رنز کے عوض 9 وکٹیں ہیں۔ وہاب ریاض 20 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور ذوالفقار بابر 18 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.